ہیٹی کے انقلاب کے ساتھ بین الاقوامی یکجہتی: موئیس حکومت کی نا انصافی مردہ باد! Share Tweetہم محنت کشوں، طلبہ کارکنان اور دنیا بھر کی تنظیموں سے اپیل کرتے ہیں کہ ہیٹی کی جدوجہد کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کریں۔ اس کے لیے اس بیانیے کو دوسروں کے ساتھ شیئر کریں اور سوشل میڈیا پر مندرجہ ذیل ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے تصوریں اور اپنے بیانات لگائیں۔[Source]#SolidaritéAvecLaLutteEnHaïti#ABasLaRégimeMoïseاگر آپ اس بیانیے سے اتفاق کرتے ہیں اور اس میں اپنی تنظیم کا نام شامل کرنا چاہتے ہیں تو webmaster@marxist.com پر جائیں۔انگریزی زبان میں پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ہیٹی میں جووینل موئیس کی حکومت مکمل طور پر ناجائز اور بدعنوان ہے۔ پارلیمنٹ تحلیل ہونے کے بعد موئیس آمریت کے ذریعے حکومت کر رہا ہے اور مسلح گروہوں کی حمایت ساتھ لے کر ظالمانہ طریقے سے اپنے اقتدار کو مستحکم کر رہا ہے۔ یہ غنڈہ گرد گروہ بہت سے جرائم میں ملوث ہیں جن میں کھلے عام محلوں پر حملے کر کے حکومت کے مخالفین کو قتل کرنا شامل ہے۔ ملک میں سیاسی اور معاشی بحران گہرا ہو جانے کے ساتھ ہی موئیس نے اپنے اقتدار کو مزید مستحکم کرنے کیلئے نئے آئین کے بارے میں باتیں کرنی شروع کر دی ہیں۔ اگست کے اواخر میں پورٹ او پرنس بار کے سربراہ مونفیرئیر ڈورول کو اس کے گھر کے باہر قتل کر دیا گیا، جو حکومت کا مخالف تھا۔ اس قتل نے طلبہ احتجاجوں کو شدید اشتعال دیا جس میں موئیس حکومت کی مذمت کی گئی۔ 2 اکتوبر کو ہیٹی سٹیٹ یونیورسٹی کے ایک طالب علم گریگری سینٹ-ہیلری کو دوران احتجاج قتل کر دیا گیا۔ 5 اکتوبر کو سینٹ-ہیلری کے قتل کے خلاف ہونے والے مظاہرے میں ایک اور طالب علم اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ ہم موئیس حکومت اور ان قتال کی مخالفت کرتے ہیں۔تعلیم کی نجکاری نا منظور!شعبۂ صحت کی نجکاری نا منظور!موئیس حکومت مردہ باد!ہیٹی کی جدوجہد کے ساتھ بین الاقوامی یکجہتی کرو!سامراجیت مردہ باد، ہیٹی میں سوشلزم کے لیے آگے بڑھو!دستخط کنندگان:ارجنٹیناChavismoSurManos Fuera de VenezuelaCírculos Marxistas Buenos AiresCírculos Marxistas Universitarios RosarioبرازیلLiberdade e LutaبرطانیہMarxist Student FederationکینیڈاLa Riposte socialiste étudiante – Socialist Fightback StudentsچلیEl PorteñoAsamblea Popular Cerro Alegre, ValparaísoڈینمارکMarxistiske Studerende https://marxstud.dk/ https://m.facebook.com/152322654959278ایل سیلواڈورFuerza de Acción Universitaria (FAU), Bloque Popular Juvenil (BPJ)فرانسCercles Marxistes – universities of Paris, Toulouse, Lyon et MarseilleجرمنیMarxistische Studierende https://marxistischestudierende.de/index.htmlاٹلیALT – Alziamo La Testa! https://www.facebook.com/ALT.Alziamo.La.Testa1/ Instagram: alziamo.la.testaمیکسیکوComité de Lucha Estudiantil Politécnico y Juventudes MarxistasپاکستانProgressive Youth AllianceسپینCírculos Marxistas UniversitariosComités de Lucha EstudiantilسویڈنMarxistiska Studenter https://www.facebook.com/marxistiska.studenter/سوئزرلینڈMarxistische Studierende Zurich https://www.facebook.com/mszuerichMarxist Society Uni Basel https://www.facebook.com/marxunibas/ASEMA Association des étudiant-e-s marxistes de l’UNIGE – Geneva https://www.facebook.com/marxismeunige/Marxistischer Verein Unibe https://www.facebook.com/marxunibe/